16 جنوری، 2017، 1:10 PM

شام کے وزیر اعظم سہ پہر کو تہران پہنچیں گے

شام کے وزیر اعظم سہ پہر کو تہران پہنچیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جہانگیری کی دعوت پر آج سہ پہر کو شام کے وزیر اعظم تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کی دعوت پر آج سہ پہر کو شام کے وزیر اعظم محمد عماد خمیس تہران کا دورہ کریں گے۔ شامی وزیر اعظم کا دورہ تہران آستانہ میں روس، ترکی اور ایران کے سہ فریقی مذاکرات سے قبل انجام پذیر ہورہا ہے جس میں شام اور ایران کے حکام شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ شامی وزیر اعظم ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News ID 1869769

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha